دار الافتاء مینیجمنٹ سافٹ وئیر

دار الافتاء کے فتاوی جات کے ریکارڈز کو مرتب انداز میں محفوظ کرنے اور قابل تلاش بنانے کے لئے کمپوٹر سافٹ وئیر

خصوصیات سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ

فتاوی کا ریکارڈ منظم کرنے میں معاون

خصوصی طور پر دار الافتاوں میں استعمال ہونے کیلئے بنایا گیا سافٹ وئیر

آسان اور مرتب ۔ ۔

- فتاوی کا تفصیلی اندراج
- ہر مستفتی کی معلومات اور استفتاءات
- فقہی ابواب کا شجرہ
- یونیکوڈ اور پی ڈی ایف کی صورت میں محفوظ
- زیر تحقیق سوالات کے بارے میں وقت مقررہ پر تکمیل کی یاد دہانیاں

مکمل ڈیٹا کا بیک

سافٹ وئیر کے تمام ڈیٹا کا بیک اپ محفوظ کرنے اور ری اسٹور کرنے کی سہولت، مقررہ وقت پر بیک بنانے کی یاد دہانیاں

تلاش کی سہولت

فتاوی میں فتوی کے عنوان، تاریخ اجراء، مستفتین، مجیبین، سوال کی عبارت، جواب کی عبارت، اور ان کے علاوہ مختلف طریقوں سے تلاش کی سہولت

مزید کئی خصوصیات۔ ۔

ان کے علاوہ بھی کئی خصوصیات کا حامل یہ سافٹ وئیر ان شاء اللہ کسی بھی دار الافتاء کے ڈیٹا کو منظم کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔

سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ

Image
Image
Image
Image
Image
Image